بنگلہ دیش پولس نے ان چودہ لوگوں کو جو ایک ممنوعہ گروپ سے مبینہ تعلق رکھتے ہیں، سنگاپور سے ملک بدر کیے جانے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔
نیوز ایشیا نے ایک اعلیٰ پولس افسر کے حوالے یہ
خبر دی ہے۔
یہ معاملہ بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی مذہبی جنگ جوئیت کے پس منظر میں سامنے آیا ہے جس میں پچھلے سال سیکولر ادیبوں ، اقلیتوں اور غیر مملکیوں پر جان لیوا حملوں کے پس منظر مین سامنے آیا ہے